موٹروے پولیس ایم تھری نے تیزرفتار گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی 

موٹروے پولیس ایم تھری نے تیزرفتار گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی 
موٹروے پولیس ایم تھری نے تیزرفتار گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )موٹروے پولیس ایم تھری نے تیز رفتار گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سید حشمت کمال نے کہا کہ جنرل ہولڈ اپ و پٹرولنگ کے دوران 67 تیز رفتار گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی گئی ، ایم تھری پر سپیشل کرائم سکواڈاور اضافی پٹرولنگ گاڑیوں میں اضافہ کر دیا گیاہے ۔ان کا کہناتھا کہ خصوصی پٹرولنگ میں روڈ یوزر کو روڈ سیفٹی سے متعلق بریفنگ اور آگاہی فراہم کی گئی ، موٹرویز استعمال کرنے والے صارفین موٹر وے پولیس ہیلپ لائن 130 سے مدد بھی طلب کر سکتے ہیں ۔