لاہور میں کتے نے بچے کی گردن چبا لی

لاہور میں کتے نے بچے کی گردن چبا لی
لاہور میں کتے نے بچے کی گردن چبا لی

  

لاہور (ویب ڈیسک)   ٹاؤن شپ میں کتے کے کاٹنے سے 6 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بچہ گلی میں کھیل رہا تھا کہ کتے نے اس کی گردن دبوچ لی، بچے کو فوری طبی امداد کے لیے  ہسپتال لے جایا گیا لیکن اس نے خون زیادہ بہنے کی وجہ سے راستےمیں ہی دم توڑ دیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -