ساہیوال میں درختوں کی کٹائی پر جھگڑا، پولیس اہلکار کا لڑکی پر تشدد

ساہیوال میں درختوں کی کٹائی پر جھگڑا، پولیس اہلکار کا لڑکی پر تشدد
ساہیوال میں درختوں کی کٹائی پر جھگڑا، پولیس اہلکار کا لڑکی پر تشدد

ساہیوال (ویب ڈیسک)   پولیس اہلکار  نے  لڑکی کو تشددکا نشانہ بنا ڈالا، کانسٹیبل عامر شہزاد نے درختوں کی کٹائی کے معاملے پر جھگڑےکے دوران خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈی پی او ساہیوال کاشف اسلم نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تھانہ نورشاہ کے کانسٹیبل عامر شہزاد کو معطل کر کے ان کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔