مظفر گڑھ میں 60 سالہ شخص کی 7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

مظفر گڑھ میں 60 سالہ شخص کی 7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
مظفر گڑھ میں 60 سالہ شخص کی 7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

  

مظفر گڑھ (ویب ڈیسک) مظفرگڑھ کے شہر سلطان میں 60 سالہ شخص نے 7 سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، جیونیوز کے مطابق ملزم بچی کا ہمسایہ ہے جو گلی میں کھیلنے والی بچی کو ورغلا کر اپنے گھر لے گیا ۔

پولیس کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے، ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -مظفرگڑھ -