پی آئی اے سمیت تمام دیگر ایئر لائنز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

پی آئی اے سمیت تمام دیگر ایئر لائنز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا
پی آئی اے سمیت تمام دیگر ایئر لائنز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز سمیت نجی فضائی کمپنیوں نے اپنے کرایوں میں اضافہ کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق اندرون ملک فضائی کرایوں میں 114 فیصد تک اضافہ کیا گیاہے ، جون 2021 میں کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کا یکطرفہ کرایہ 7 ہزار روپے تھے لیکن بکرا عید شہریوں پر بھاری ہونے جارہی ہے کیونکہ کراچی سے لاہور کا یکطرفیہ کرایہ 7 ہزار سے بڑھ کر تقریبا 13 ہزار روپے تک پہنچ گیاہے ۔ جبکہ کراچی سے اسلام آباد کا یکطرفیہ کرایہ 13 ہزار سے زائد ہو گیاہے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -