عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی 

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی 
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی 

  

نیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی ،  امریکی کروڈآئل کی قیمت 1.62 فیصدکم ہوگئی۔

 امریکی خام تیل کی قیمت 103.1 ڈالر فی بیرل ریکارڈ  کی گئی جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں 1.37 فیصدکمی دیکھی گئی ہے ۔

 برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 105.5 ڈالرہوگئی۔

مزید :

اہم خبریں -بزنس -