ملک کو 17 سیاسی یونٹس میں تقسیم کئے بغیر کوئی چارہ نہیں، فواد چودھری نے بھی خاموشی توڑدی

ملک کو 17 سیاسی یونٹس میں تقسیم کئے بغیر کوئی چارہ نہیں، فواد چودھری نے بھی ...
ملک کو 17 سیاسی یونٹس میں تقسیم کئے بغیر کوئی چارہ نہیں، فواد چودھری نے بھی خاموشی توڑدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ، جہلم (ویب ڈیسک) شہر قائد میں جہاں شدید بارشوں کی وجہ سے جل تھل ایک ہوگیا، وہیں پاک بحریہ بھی مدد کے لیے میدان میں آگئی ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ "ملک کو 17 سیاسی یونٹس میں تقسیم کئے بغیر کوئی چارہ نہیں"

انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ " بارش کے بعد کراچی کے حالات سے واضع ہیں کہ ملک کو سترہ سیاسی یونٹس میں تقسیم کئے بغیر کوئی چارہ نہیں، براہ راست منتخب گورنر اپنے یونٹس کے ذمہ دار ہوں اور مقامی قیادت اپنے ترقیاتی اور انتظامی معاملات چلائیں، بڑی ادارہ جاتی اصلاحات کے بغیر گورننس کا ٹھیک ہونا مشکل نہیں ناممکن ہے"۔