قصور، ساتھیوں کی فائرنگ  سے زخمی ہونیوالا ڈاکو گرفتار

قصور، ساتھیوں کی فائرنگ  سے زخمی ہونیوالا ڈاکو گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور(بیورورپورٹ)پولیس اہلکار رائیونڈ روڈ پر گشت ڈیوٹی پر موجود تھے کہ دو موٹرسائیکلوں پر چار افراد کو مشکوک سمجھ کر رکنے کا اشارہ کیا جس پر ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے انکا ساتھی چک نمبر 23-D8رینالہ ضلع اوکاڑہ کا رہائشی عنصر عرف بوٹا ولد اشرف زخمی ہوگیاجسے گرفتار کرلیا گیا باقی ڈاکو فرار ہوگئے۔ 
 اسکے ساتھی رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے،پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -