رئیل اسٹیٹ ڈویلپر الجلیل ڈویلپرز  کے دفترکا افتتاح

   رئیل اسٹیٹ ڈویلپر الجلیل ڈویلپرز  کے دفترکا افتتاح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


   لاہور(پ ر)معروف رئیل اسٹیٹ ڈویلپر الجلیل ڈویلپرز نے اپنے صارفین کی سہولت کے لیے ڈیفنس رایا فئیر ویز کمرشل ڈی ایچ اے فیز 6میں اپنے کارپوریٹ دفتر کا شاندار افتتاح کر دیا۔ تقریب کے مہمانانِ خصوصی منیجنگ ڈائریکٹر الجلیل ڈویلپرز فراز حسن وڑائچ اور کمرشل ڈائریکٹر سردار اسلم وڑائچ تھے۔ نمایاں سیلز پارٹنرز، ڈیلرز، الجلیل ڈویلپرز کے اعلیٰ عہدیداران اور اہم شخصیات نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔مہمانانِ خصوصی نے رِبن کاٹ کا دفتر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ تقریب کے اختتام پر شرکاء کی ہائی ٹی سے تواضع کی گئی۔

مزید :

کامرس -