نئے عمرہ سیزن میں پاکستان  سے پہلا ویزہ جاری

  نئے عمرہ سیزن میں پاکستان  سے پہلا ویزہ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) میزاب گروپ عمرہ کی دنیا میں ایک دفعہ پھر سرفہرست، پاکستان سے میزاب گروپ کے ڈائریکٹر شاہد محمود انور کا نئے عمرہ سیزن میں پاکستان سے پہلا عمرہ ویزہ جاری، ڈائریکٹر میزاب گروپ امتیاز الرحمٰن نے اظہار تشکر کرتے ہوئے اہل پاکستان کو خوشخبری دی ہے، اس سال بھی ہم سب سے سستے اور اچھے عمرہ پیکیج لا رہے ہیں عمرہ کے لئے روانگی یکم محرم 19جولائی سے شروع ہو گی۔
عمرہ سیزن

مزید :

صفحہ آخر -