امیرمقام او ر عطاءاللہ تارڑ کی گورنر کے پی سے ملاقات
پشاور(آن لائن)گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی سے وزیراعظم کے مشیرو پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیرمقام اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ وقانونی امور عطاءاللہ تارڑ نے گورنرہا¶س میں ملاقات کی۔ ملاقات میںصوبہ بشمول ضم اضلاع کے عوام کی فلاح وبہبود سمیت صوبے کی امن وامان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔
امیرمقام