جلاوگھیراوکیس‘یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

جلاوگھیراوکیس‘یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور( نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے مسلم لیگ ن کا آفس جلانے، عسکری ٹاور پر حملے ، تھانہ شادمان نذر آتش کرنے اور دیگر مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی،تفتیشی افسر نے مو¿قف اختیار کیا کہ مقدمات کا چالان تکمیل کے مرحلہ میں ہے مہلت دی جائے۔
یاسمین راشد

مزید :

صفحہ آخر -