ملتان، جلاﺅ گھیراﺅ، توڑ پھوڑ،6پی ٹی آئی ورکر گر فتار، 30دنوں کےلئے جیل روانہ

ملتان، جلاﺅ گھیراﺅ، توڑ پھوڑ،6پی ٹی آئی ورکر گر فتار، 30دنوں کےلئے جیل روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان(خصو صی ر پورٹر) 9مئی کے دلخراش واقعہ میں ملوث پی ٹی آئی ورکروں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری کینٹ پولیس نے ڈپٹی کمشنر کے حکم پر 26ایم پی او کے(بقیہ نمبر27صفحہ6پر )
 تحت پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے رانا محمد یوسف ، رحمان خان ، ندیم افضل ، شہباز ،محمد بلاول اور مہتاب کو گرفتارکرلیاگیا پولیس نے گرفتار کارکنوں سے تفتیش مکمل کرنے کے بعد 30دنوں کے لئے جیل منتقل کردیا گیا جہاں اپنی سزاپوری کرنے کے بعد رہاکیاجائے گا