وفاقی شرعی عدالت کے عالم جج محمد انور نے حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی شرعی عدالت کے عالم جج محمد انور نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس محمد انور سے عہدے کا حلف لیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر سید محمد انور کی بطور عالم جج وفاقی شرعی عدالت میں تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت دی ہے۔
حلف