تاجر دوست سکیم کے تحت 46 ہزار 237 تاجروں کی رجسٹریشن مکمل

 تاجر دوست سکیم کے تحت 46 ہزار 237 تاجروں کی رجسٹریشن مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (لیڈی رپورٹر)کاروبار کو دستاویزی شکل دینے کے سلسلے میں تاجر دوست سکیم کے تحت 46 ہزار 237 تاجروں کی رجسٹریشن مکمل کرلی گئی۔ایف بی آر کے مطابق ملک کے 6 بڑے شہروں میں 41 ہزار 906 ریٹیلرز کو رجسٹر کیا گیا ہے۔لاہور میں سب سے زیادہ 17 ہزار 358 تاجروں کی رجسٹریشن کی گئی جبکہ کراچی میں اب تک 6 ہزار 818 تاجروں نے رجسٹریشن کرائی ہے، راولپنڈی میں بھی اب تک 6 ہزار 736 ریٹیلرز رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔