منی لانڈرنگ مقدمہ،پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور

  منی لانڈرنگ مقدمہ،پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)سپیشل سینٹرل عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست 20 اگست تک منظور کرلی، درخواست میں کہا گیا پرویز الٰہی کی طبیعت ٹھیک نہیں، عدالت پیش نہیں ہو سکتے۔

حاضری معافی درخواست

مزید :

علاقائی -