جنڈ یا لہ پل بی آر بی کینال سے برآمد لاش ورثاء کے حو الے

جنڈ یا لہ پل بی آر بی کینال سے برآمد لاش ورثاء کے حو الے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)با ٹا پو ر کے علا قہ جنڈ یا لہ پل بی آر بی کینال سے لاش برآمد ہو ئی،پو لیس نے ریسیکو کی مد د سے لا ش کوورثا کے حو الے کر دیا۔ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے لاش نکال لی،لاش مرد کی ہے جسے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا، لاش کی شناخت عبید عمر 18سال ہوئی،پو لیس کے مطا بق لو احقین نے قا نو نی کا رروائی کے بعد لا ش کو وصو ل کر لیا۔

مزید :

علاقائی -