لیپ ٹاپ سکیم،پہلے مرحلے میں 40ہزار لیپ ٹاپ دئیے جائینگے

     لیپ ٹاپ سکیم،پہلے مرحلے میں 40ہزار لیپ ٹاپ دئیے جائینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب حکومت کی لیپ ٹاپ سکیم کے تحت طلبا وطالبات کو پہلے مرحلے میں 40ہزار لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔ پنجاب حکومت لیپ ٹاپ کی تقسیم پر 10ارب روپے خرچ کرے گی۔محکمہ ہائر ایجوکیشن نے لیپ ٹاپ منصوبے پر پی سی ون بنانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔پی سی ون بنا کر پی اینڈ ڈی بورڈ سے منظوری لی جائے گی۔

لیپ ٹاپ

مزید :

صفحہ اول -