ایس سی او کا آئندہ اجلاس پاکستان  میں ہوگا،مودی کو دعوت نامہ موصول 

 ایس سی او کا آئندہ اجلاس پاکستان  میں ہوگا،مودی کو دعوت نامہ موصول 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد /نئی (آئی این پی)پاکستان میں رواں سال اکتوبر میں ہونیوالی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان کے اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ وزیراعظم نریندر مودی کے دفتر میں موصول ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی دفتر خارجہ کے ذرائع نے دعوت نامہ موصول ہونے کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ بھارتی دفتر خارجہ کے زرائع    کا کہنا ہے وزیراعظم نریندر مودی دیگر مصروفیات کی وجہ سے کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے،ان کی جگہ بھارت کی طرف سے کوئی وزیر کانفرنس میں شرکت کیلئے اسلام آباد جا ئیں گے۔

ایس سی او

مزید :

صفحہ اول -