بجلی بند رہے گی

بجلی بند رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (سٹی رپورٹر)ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے  پشاور کینٹ گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی11اور13 جولائی صبح7بجے سے صبح 10بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے ماربل انڈسٹریزفیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے - سخی چشمہ گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی11اور13 جولائی صبح7بجے سے صبح 10 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے پیر بالا1،2،انڈسٹریل، مسلم آباد، فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے -      چارسدہ گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی11 اور13 جولائی صبح7بجے سے صبح 10بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے ترنگزئی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے -     تنگی گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی11 اور13 جولائی صبح7بجے سے صبح 10بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے عمرزئی 1،2،3،ڈھکی، زیمفیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے -