اینٹی کرپشن مقدمات کی تفصیلات  کے حصول کیلئے حافظ فرحت عباس کی درخواست نمٹا دی گئی

 اینٹی کرپشن مقدمات کی تفصیلات  کے حصول کیلئے حافظ فرحت عباس کی درخواست ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے اینٹی کرپشن مقدمات کی تفصیلات کے حصول کیلئے حافظ فرحت عباس کی درخواست سرکاری وکیل کے جوا ب کی روشنی میں نمٹا دی، عدالت نے فریقین کو درخواست گزار کو غیر قانونی تنگ اور ہراساں نہ کرنے سے روک دیااوردرخواست گزار کو اینٹی کرپشن کی انکوائری میں شا مل ہونے کی ہدایت کردی۔

حافظ فرحت عباس