چیچہ وطنی سے منشیات فروش گرفتار،30لٹر دیسی شراب برآمد

چیچہ وطنی سے منشیات فروش گرفتار،30لٹر دیسی شراب برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چیچہ وطنی (نامہ نگار، نمائندہ خصوصی، نمائندہ پاکستان)پولیس تھانہ سٹی نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے30 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی، عرفان نامی منشیات فروش مختلف مقامات پر جا کر شراب فروخت کر رہا تھا کہ پولیس تھانہ سٹی نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور اس کے قبضہ سے 30 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔