وفاقی محتسب بہاولپور ٹیم کا ریلوے س ٹیشن کا دورہ‘ سٹالوں کا معائنہ 

وفاقی محتسب بہاولپور ٹیم کا ریلوے س ٹیشن کا دورہ‘ سٹالوں کا معائنہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان‘بہاولپور (سٹی رپورٹر‘ڈسٹرکٹ بیورو) وفاقی محتسب بہاولپور(بقیہ نمبر32صفحہ7پر)

کے سینئرانویسٹی گیشن آفیسرڈاکٹرمحمدزاہد ملک کمشنرآئی آر ڈی خالدنذیر ڈپٹی رجسٹرار وفاقی محتسب یاسرشبیرنے اپنی ٹیم کے ہمراہ ریلوے اسٹیشن کادورہ کیا۔ اسٹیشن کی صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ  اسٹیشن پر موجود اسٹالوں پر موجود کھانے پینے کی اشیا  کو چیک کیا چیکنگ کے دوران ڈی ایم او ریلوے اور ڈی  سی  او  ریلوے نے بریفنگ دی  بعدازاں   ٹکٹ گھر، بکنگ آفس، پارکنگ، پینے کیلئے پانی اور مسافروں کیلئے مختلف سہولیات کا جائزہ لیا، ڈپٹی رجسٹرار یاسرشبیرنے مسافروں سے بات بھی کئی، اس دوران وفاقی محتسب کی ٹیم نے ریلوے اسٹیشن کے مختلف شعبہ جات کاجائزہ لیا.ٹرین پرسفرکرنیوالے مسافروں سے بھی شکایات سنیں اس موقع پرسینئرانویسٹی گیشن آفیسرڈاکٹرمحمدزاہدملک نے صحافیوں کوبتایاکہ ہم عوامی شکایات کے علاوہ پبلک سروس  کو بہتر بنانے کیلئے مختلف  اداروں کے دورے کرتے ہیں ان عوامی سہولیات کویقینی بنانے کیلئے  ہدایات بھی جاری کرتے ہیں. مزید یہ کہ   جومعاملات مقامی انتظامیہ کے دائرہ اختیار   میں نہیں ہوتے ان کے بارے میں اعلی حکام کوآگاہ کرکے معاملات حل کرانے کی ہرممکن کوشش کی جاتی ہے.[8:11 PM, 7/10