نشتر ہسپتال‘ 24گھنٹوں میں ڈینگی سے متاثرہ ایک مریض رپورٹ 

نشتر ہسپتال‘ 24گھنٹوں میں ڈینگی سے متاثرہ ایک مریض رپورٹ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے(بقیہ نمبر20صفحہ7پر)

 دوران ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض رپورٹ ہوا ہے جسے آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر کے نمونے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں یوں اس وقت نشتر ہسپتال کے ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے جبکہ شبہ میں ایک  مریض زیر علاج ہے جس کی رپورٹ کا انتظار ہے۔