محمد شعیب خرم ڈی آئی جی ایڈمنسٹریشن اینڈ اس ٹیبلشمنٹ جنوبی پنجاب تعینات 

محمد شعیب خرم ڈی آئی جی ایڈمنسٹریشن اینڈ اس ٹیبلشمنٹ جنوبی پنجاب تعینات 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گگومنڈی(نامہ نگار)محکمہ سروسزاینڈجنرل ایڈمنسٹریشن حکومت پنجاب کے جاری کردی نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ(بقیہ نمبر24صفحہ7پر)

یڈ20کے پی ایس پی آفیسرمحمدشعیب خرم کوڈپٹی انسپکٹرجنرل پولیس ایڈمنسٹریشن اینڈاسٹیبلشمنٹ ساؤتھ پنجاب ملتان تعینات کردیاگیاہے محمدشعیب خرم قبل ازیں ڈی آئی جی سیف سٹی اسلام آبادفرائض انجام دے چکے ہیں [7:44 PM, 7/10/