ملتان‘ریلوے ڈویژن آمدن کمانے میں سب سے آگے‘ہدف عبور 

ملتان‘ریلوے ڈویژن آمدن کمانے میں سب سے آگے‘ہدف عبور 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(سٹی رپورٹر)ڈی ایس ریلوے ملتان کاشف فاروق اور ا(بقیہ نمبر8صفحہ7پر)

ن کی ٹیم کی کاوشوں سے پاکستان ریلوے ملتان ڈویژن نے مالی سال 24-2023 میں ریلوے ہیڈکوارٹر آفس لاہور کی طرف سے دئیے گئے ہدف سے زیادہ آمدن کی، پاکستان ریلوے ملتان ڈویژن کو مالی سال 24-2023 کے لیے 5768 ملین روپے کا ہدف دیا گیا تھا جبکہ ریلوے ملتان ڈویژن نے 6594 ملین روپے کما کر دئیے گئے ہدف سے مجموعی طور پر 825 ملین روپے زیادہ کمائے - اس سلسلے میں ڈی ایس ملتان کاشف فاروق کا کہنا تھا کہ مالی سال 25-2024 میں بھی پاکستان ریلوے ملتان ڈویژن اپنی بہتر کارکردگی کو جاری رکھے گا اور اپنی ٹیم کی محنت اور کاوشوں سے دئیے گئے ہدف سے زیادہ آمدن کرے گا۔