اسلا م آباد سے اہم"شخص"اغواء

اسلا م آباد سے اہم"شخص"اغواء
اسلا م آباد سے اہم

  


اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نامعلوم افراد نے مارگلہ سے ایک شخص کواغواءکرلیا ہے۔پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرلیاگیااور پورے شہر کی ناکہ بندی کردی گئی ہے تاہم پولیس اغواء ہونے والے شخص کا نام اور دیگر تفصیلات بتانے سے گریز کررہی ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...