جھنگ میں پولیس پرفائرنگ، کانسٹیبل شاہدجاں بحق،ساتھی زخمی

جھنگ میں پولیس پرفائرنگ، کانسٹیبل شاہدجاں بحق،ساتھی زخمی
جھنگ میں پولیس پرفائرنگ، کانسٹیبل شاہدجاں بحق،ساتھی زخمی

  

جھنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) احمد پور سیال میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی پولیس پر فائرنگ سے نتیجے میں کانسٹیبل شاہد جاں بحق اور ایک اہلکار زخمی ہوگیاجسے ہسپتال منتقل کیاجارہاہے ۔ذرائع کے مطابق دونوں اہلکار موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے ۔

مزید : جھنگ /Breaking News