فورٹ منروزیادتی کیس، پانچوں خواتین دارالامان بھجوادی گئیں

فورٹ منروزیادتی کیس، پانچوں خواتین دارالامان بھجوادی گئیں
فورٹ منروزیادتی کیس، پانچوں خواتین دارالامان بھجوادی گئیں

  

 ڈیرہ غازی خان(مانیٹرنگ ڈیسک) بارڈر ملٹری پولیس کے اہلکاروں کی حوس کانشانہ بننے والی پانچوں خواتین کو دارلامان منتقل کردیاگیاہے ۔خواتین کو مقامی عدالت میں پیش کیاگیاجہاں بیان ریکارڈ کرانے کے بعد عدالت نے اُنہیں دارالامان بھجوانے کے احکامات جاری کردیئے جبکہ ملزمان کو کچھ دیر میں عدالت پیش کیاجائے گا۔واضح رہے کہ چند روز قبل صوبائی دارالحکومت سے سیر کے لیے فورٹ منروآنے والی خواتین کو بارڈ ملٹری پولیس کے تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد نے تھانے میں ہی بے آبروکردیاتھا۔

مزید : ڈیرہ غازی خان /Breaking News