تیسرے ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کی پریکٹس شروع، شاہد آفریدی بیمار ہوگئے

تیسرے ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کی پریکٹس شروع، شاہد آفریدی بیمار ہوگئے
تیسرے ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کی پریکٹس شروع، شاہد آفریدی بیمار ہوگئے

  


کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکاکے خلاف تیسرے ون ڈے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن شروع ہوگیاہے لیکن شاہد آفریدی بخار کی وجہ سے شامل نہیں ہوسکے ۔قومی ٹیم کے منیجرنوید اکرم نے بتایاکہ شاہد آفریدی بخار کی وجہ سے پریکٹس میں شامل نہیں ہوسکے ۔اُنہوں نے کہاکہ تیسرے ون ڈے کے لیے تمام کھلاڑی فٹ اور کامیابی کے لیے پرامید ہیں ،تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ۔

مزید : کھیل /Breaking News


loading...