ایف بی آر ملازمین کی طلبی، لاہورہائیکورٹ نے ٹیکس محتسب شعیب سڈل کو طلب کرلیا

ایف بی آر ملازمین کی طلبی، لاہورہائیکورٹ نے ٹیکس محتسب شعیب سڈل کو طلب کرلیا
ایف بی آر ملازمین کی طلبی، لاہورہائیکورٹ نے ٹیکس محتسب شعیب سڈل کو طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آرملازمین کی طلبی پر لاہورہائیکورٹ ٹیکس محتسب ڈاکٹر شعیب سڈل کو طلب کرلیاہے ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر ملازمین کی ٹیکس محتسب کے پاس طلبی کے کیس کی سماعت کی ۔چیف جسٹس عطاءبندیال کاکہناتھاکہ ٹیکس محتسب کے پاس کسی بھی ایف بی آر ملازم کو طلب کرنے کا اختیار نہیں ۔عدالت نے حکم دیاکہ آئندہ سماعت پرٹیکس محتسب ڈاکٹر شعیب سڈل آئندہ پیش ہوں اور مزید سماعت ملتوی کردی ۔

مزید :

لاہور -Breaking News -