چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس بھیجنے کی ضرورت نہیں : وزیراعظم گیلانی

چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس بھیجنے کی ضرورت نہیں : وزیراعظم گیلانی
چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس بھیجنے کی ضرورت نہیں : وزیراعظم گیلانی

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہاہے کہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے خلاف ریفرنس بھیجنے کی ضرور ت نہیں ۔دوروزہ وائس چانسلرز کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم سے ارسلان کیس کے حوالے سے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا سوال کیاتو وزیراعظم نے کہاکہ میڈیا اِس معاملے کو بڑھاچڑھا کر پیش کررہاہے ، ارسلان افتخار کیس عدالت میں زیرسماعت ہے ، وہ مزید بات نہیں کرسکتے اور نہ ہی چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس بھیجنے کی کوئی ضرورت ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...