حکومتی شخصیات سے بجلی کے بلوں کی وصولی کا فیصلہ

حکومتی شخصیات سے بجلی کے بلوں کی وصولی کا فیصلہ
حکومتی شخصیات سے بجلی کے بلوں کی وصولی کا فیصلہ

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پانی و بجلی کی وزارت نے حکومتی شخصیات سے بجلی کے واجبات کی فوری وصولی کا فیصلہ کیاہے اور اس ضمن میں تمام اداروں کو آگاہ کردیا گیاہے۔وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے اپنے اداروں کے واجبات ادا کرانے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔

مزید : بزنس


loading...