ن لیگ کاتوانائی بحران پر احتجاج تین روز کیلئے موخر

ن لیگ کاتوانائی بحران پر احتجاج تین روز کیلئے موخر
ن لیگ کاتوانائی بحران پر احتجاج تین روز کیلئے موخر

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کی حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے توانائی بحران پر وفاقی حکومت کے خلاف احتجاج تین روز کے لیے موخر کردیاہے ۔ ن لیگ کے فیصلے کے مطابق توانائی بحران پر 14جون کو ہونے والا احتجاج اب 17جون کو ہوگا۔

مزید : لاہور