پارلیمنٹیرینز کے صوابدیدفنڈ، ججوں اور جنریلوں کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ بند کی جائے : قائمہ کمیٹی

پارلیمنٹیرینز کے صوابدیدفنڈ، ججوں اور جنریلوں کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ بند کی ...
پارلیمنٹیرینز کے صوابدیدفنڈ، ججوں اور جنریلوں کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ بند کی جائے : قائمہ کمیٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ریٹائرڈ ججوں اور جنریلوں کو پلاٹ دینے کی روایت ختم کرنے کی سفارش کردی ہے ۔نسرین جلیل کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پارلیمنٹیرینز کے صوابدیدی فنڈز ختم کرکے اُن کے آڈٹ کرانے کی سفارش بھی کی گئی ہے ۔کمیٹی نے زرعی ٹیکس کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل کو بھجوانے کی بھی سفارش کی ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -