پانچ لڑکیاں ،آٹھ نام، فورٹ منرو ’مظلومین ‘کی شناخت ہوگئی

پانچ لڑکیاں ،آٹھ نام، فورٹ منرو ’مظلومین ‘کی شناخت ہوگئی
پانچ لڑکیاں ،آٹھ نام، فورٹ منرو ’مظلومین ‘کی شناخت ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غازی خان(مانیٹرنگ ڈیسک)فورٹ منرو میں بارڈر ملٹری پولیس کے اہلکاروں کی مبینہ زیادتی کاشکارہونے والی لڑکیوں کی شناخت سامنے آ گئی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پروین عرف صائمہ اور سحرش گیلانی عرف عالیہ کا تعلق قصور ، اقصیٰ عرف صنم بہاولپور ،شمع اورگڑیا کا تعلق اوکاڑہ سے ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -