فورٹ منرو کیس: فرانزک لیبارٹری کا زیادتی کی تصدیق یا تردید سے انکار

فورٹ منرو کیس: فرانزک لیبارٹری کا زیادتی کی تصدیق یا تردید سے انکار
 فورٹ منرو کیس: فرانزک لیبارٹری کا زیادتی کی تصدیق یا تردید سے انکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈی جی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) فورٹ منرو میں بارڈرملٹری پولیس کی مبینہ زیادتی کی فرانزک رپورٹ نجی ٹی وی نے نشر کر دی ہے جس کے مطابق لڑکیوں سے زیادتی کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی بلکہ تجویز پیش کی گئی ہے کہ مبینہ زیادتی کاشکار ہونے والی لڑکیوں اور ملزمان کے مخصوص نمونے پی ایف ایس اے میں پیش کیے جائیں تاکہ تجزیئے کے بعد کوئی رائے قائم کی جا سکے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں ان لڑکیوں سے زیادتی کی تصدیق کی گئی تھی۔