خیبرایجنسی میں مسافر ویگن میں دھماکہ ، دوافرادجاں بحق

خیبرایجنسی میں مسافر ویگن میں دھماکہ ، دوافرادجاں بحق
خیبرایجنسی میں مسافر ویگن میں دھماکہ ، دوافرادجاں بحق

  

خیبر ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک)وادی تیرہ میں مسافر ویگن میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔سیکیورٹی فورسز کے مطابق مسافر کوچ سواریوں کو لینے بس اڈہ جارہی تھی کہ دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ویگن ڈرائیور اور ایک شخص زخمی ہوگیا ۔

مزید : FATA