کیون پیٹرسن نے ریٹا ئرمنٹ کا فیصلہ وا پس لے لیا

کیون پیٹرسن نے ریٹا ئرمنٹ کا فیصلہ وا پس لے لیا
کیون پیٹرسن نے ریٹا ئرمنٹ کا فیصلہ وا پس لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے ون ڈے اور ٹی 20 طرز کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ کرلیاہے اور کہ انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ سے کئے گئے اپنے وعدے کے مطابق رواں برس ستمبر میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2012ء میں انگلینڈ ٹیم کی نمائندگی کروں گا۔ پیٹرسن نے کہا کہ میں ون ڈے کرکٹ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے بہت پیار کرتا ہوں مگر ٹیم کی مصروفیت شیڈول کی وجہ سے میں نے ان دونوں طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اب وقت آگیا ہے کہ میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ سے کیا ہوا وعدہ پورا کروں اور جس کے لیے ٹی 20 ورلڈ کپ 2012ء میں مجھے ٹیم کی نمائندگی کرنا پڑے گی۔

مزید :

کھیل -