ہیروئن مسقط لے جانے والا پکڑ ا گیا

ہیروئن مسقط لے جانے والا پکڑ ا گیا
ہیروئن مسقط لے جانے والا پکڑ ا گیا

  

راولپنڈ ی(مانیٹرنگ ڈیسک)اینٹی نا رکوٹکس فو رس نے ہیروئن کے بھرے 60 کیپسول مسقط لے جانے کی کوشش میں ایک مسافر کو گر فتار کر لیاہے ۔وہ قومی ائیر لا ئن کی پرواز پی کے 207 کے ذریعے راولپنڈی سے مسقط جارہا تھا،جس کا تعلق صوابی سے ہے۔اینٹی نا رکوٹکس فو رس نے ملزم کو حراست میں لیکر مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید : جرم و انصاف