وفاقی کابینہ کا اجلاس 13جون کو طلب

وفاقی کابینہ کا اجلاس 13جون کو طلب
وفاقی کابینہ کا اجلاس 13جون کو طلب

  



اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم یو سف رضاگیلا نی نے وفا قی کا بینہ کا جلا س 13جو ن کو طلب کرلیاہے ۔اجلاس میں ملک کی موجو دہ صورتحال پر مشا ورت کی جا ئے گی۔جیو نیوز کے مطابق کا بینہ اجلاس کے با عث قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو شام میں ہو گا ۔

مزید : اسلام آباد