دانش کنیریا جمعرات کو لند ن جا ئیں گے

دانش کنیریا جمعرات کو لند ن جا ئیں گے
دانش کنیریا جمعرات کو لند ن جا ئیں گے

  


لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) دانش کنیریا اپنے وکیل کے ساتھ جمعرات کو لندن روانہ ہونگے۔جہا ں وہ سپاٹ فکسنگ کیس کے حوالے سے اٹھارہ جون کو انگلینڈ اور ویلیز کرکٹ بورڈ کے سامنے پیش ہونگے۔ دانش کنیریا کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ میں ان کیسز سے بری ہوجاﺅں گا جبکہ ان کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ دانش کنیریا اور ان کی لیگل ٹیم کیس کے حوالے سے مکمل تیاری میں ہیں اور امید ہے کہ ان کا کیس ختم ہوجائے گا۔

مزید : کھیل


loading...