سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ الیکشن "سائیکل "پر ہی لڑیں گے :شجا عت

سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ الیکشن "سائیکل "پر ہی لڑیں گے :شجا عت
سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ الیکشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ( ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آ ئندہ عام انتخابات میں بھر پور کرادار ادا کریں گے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیئے دیگر جماعتوں سے بات چیت جاری ہے۔ مسلم لیگ( ق) خیبر پختونخواہ کے وفد سے ملاقات میں چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں مسلم لیگ کو متحرک کر نے کے لیئے ڈویژن اور اضلاع کی سطع پر کنونشن منعقد کیئے جائیں گے اور پارٹی کو فعال بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کہ دیگر جماعتوں کے ساتھ سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کی جائے گی ق لیگ کے امیدوار اپنی جماعت کے ٹکٹ اور نشان پر الیکشن لڑیں گے۔

مزید :

اسلام آباد -