قبائلی کرکٹ میچ میں لڑائی ،پو لیس اہلکا ر سمیت تین افراد ہلا ک

قبائلی کرکٹ میچ میں لڑائی ،پو لیس اہلکا ر سمیت تین افراد ہلا ک
 قبائلی کرکٹ میچ میں لڑائی ،پو لیس اہلکا ر سمیت تین افراد ہلا ک

  

لکی مروت(مانیٹرنگ ڈیسک)زنگی خیل میں کرکٹ میچ کے دوران فا ئرنگ سے ایک پولیس اہلکا ر سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں زنگی خیل پولیس کے مطابق میچ کے دوران کھلاڑیوں میں تلخ کلا می پر فا ئرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جن کی لاشوں کو مقا می ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔پولیس نے میچ بند کر واکرعلا قے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔

مزید : پشاور