فضا ئی حدود کی خلا ف ورزی پر بھارت نے ڈھا کہ جا نے وا لا چارٹر ڈ طیا رہ اتار لیا

فضا ئی حدود کی خلا ف ورزی پر بھارت نے ڈھا کہ جا نے وا لا چارٹر ڈ طیا رہ اتار لیا
فضا ئی حدود کی خلا ف ورزی پر بھارت نے ڈھا کہ جا نے وا لا چارٹر ڈ طیا رہ اتار لیا

  

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی نے حکام مسقط سے ڈھا کہ جا نے والےچارٹرڈ طیارے کو ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہونے پر جودھ پور میں اتار لیااور مزید تحقیقات کے لیے اسے سنگانر سے جے پور منتقل کردیا ہے۔پائلٹ کا کہنا ہے کہ فنی خرابی کی وجہ سے اسے راستہ تبدیل کرنا پڑا تھا۔ ایئر ٹریفک کنٹرول ڈپارٹمنٹ دہلی کی جانب سے جہاز کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اطلاع پر علاقائی ایئرپورٹ انتظامیہ نے جہاز کو قبضے میں لیا ۔ انٹیلی جنس ایجنسیوں کو واقعے سے آگاہ کردیا گیا ہے اور ڈائریکٹریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن کے پاس سے کلیئرنس ملنے کے بعد جہاز کو جانے کی اجازت دے دی جائے گی۔

مزید : بین الاقوامی