معا وضہ بڑھانے کیلئے نہیں ،نیٹو سپلا ئی فو جیو ں کی شہادت کی وجہ سے بند کی گئی :شیری رحمٰن

معا وضہ بڑھانے کیلئے نہیں ،نیٹو سپلا ئی فو جیو ں کی شہادت کی وجہ سے بند کی گئی ...
معا وضہ بڑھانے کیلئے نہیں ،نیٹو سپلا ئی فو جیو ں کی شہادت کی وجہ سے بند کی گئی :شیری رحمٰن

  

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں پاکستان کی سفیرشیری رحمان نے کہا ہے کہ نیٹو کی سپلا ئی معا وضے میں اضا فے کیلئے نہیں بلکہ سلالہ چیک پوسٹ پر نیٹو کے حملے میں پاکستان کے فو جیو ں کی شہا دت کی وجہ سے بند کی ہے۔میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے امیدظا ہر کی ہے کہ پاک امریکہ تعلقات میں رکاوٹیں جلددور ہو جا ئیں گی جبکہ نیٹو سپلائی کا معاملہ دوسرے دورمیں جڑا ہے۔ شیری رحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان نیٹو کے افغا ن سے انخلا ءکےعمل میں رکا وٹ نہیں ڈالنا چا ہتے ۔

مزید : قومی