دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر امریکہ میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر امریکہ میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر امریکہ میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فینکس(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں دہشت گردی کے خطرے کے باعث مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کرادی گئی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا کے شہر فینکس میں ٹیلی فون پر طیارے میں بم حملے کی دھمکی دی گئی جس کے بعد طیارے کو ہنگامی طور پر اتار لیا گیا، طیارہ لاس اینجلس سے ٹیکساس جارہا تھا اور اس میں 143 مسافر سوارتھے۔تلاشی کے بعد طیارے کو کلیئرقراردیدیاگیا۔

مزید :

بزنس -