فلپائن کی انوکھی جیل میں داخلہ فری ،قیدیوں کے مشقت کی بجائے ٹھمکے

فلپائن کی انوکھی جیل میں داخلہ فری ،قیدیوں کے مشقت کی بجائے ٹھمکے
فلپائن کی انوکھی جیل میں داخلہ فری ،قیدیوں کے مشقت کی بجائے ٹھمکے

  

منیلا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن کی جیل میں قیدیوں سے جسمانی مشقت لینے کی بجائے انہیں ڈانس کر نا سکھایا جاتا ہے اور مذکورہ جیل میں داخلے کیلئے کوئی جرم کرناضروری نہیں ، داخلہ فری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلپائن کے جزیرہ سیبو آئی لینڈ آج کل اپنے پریزن ڈانسرز کی وجہ سے بے انتہا مقبول ہو رہا ہے جہاں جیل میں قیدیوں کو ڈانس سکھایاجاتاہے جبکہ اس جیل میں داخلے کے لئے کوئی جرم کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ جیل میں ڈانس سیکھنے کے لئے داخلہ فری رکھا گیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -