محمد خان اچکزئی گورنر بلوچستان تعینات

محمد خان اچکزئی گورنر بلوچستان تعینات
محمد خان اچکزئی گورنر بلوچستان تعینات

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بیوروکریٹ اور محمود خان اچکزئی کے بھائی محمد خان اچکزئی کو بلوچستان کا گورنرتعینات کردیاگیا ہے۔وزیراعظم میاں نواز شریف کی ایڈوائس پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے محمدخان اچکزئی کو گورنر بلوچستان تعینات کردیاہے اور اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے ۔محمد خان اچکزئی ریٹائرڈ بیوروکریٹ ہیں اور پلاننگ کمیشن آف پاکستان میں کام کرچکے ہیں۔اچکزئی کے والد عبدالصمد خان اچکزئی نے برطانوی راج کے خلاف پاکستان کی آزادی کی جدوجہد میں حصہ لیا تھا۔

مزید :

کوئٹہ -