بیرسٹر امجد ملک 12جون کو رچڈل لاء سوسائٹی کے صدر کے طورپر حلف اُٹھائینگے

بیرسٹر امجد ملک 12جون کو رچڈل لاء سوسائٹی کے صدر کے طورپر حلف اُٹھائینگے

  

لندن (بیورورپورٹ)بیرسٹر امجد ملک 12 جون کو رچڈل لاءسوسائٹی کے صدر کے طور پر حلف اٹھائینگے ۔برطانیہ کی تاریخ میں امجدملک پہلے ایشیائی وکیل ہونگے جو برطانیہ کی لاءسوسائٹی کے صدر کے طور پر حلف اٹھا رہے ہیں ۔امجد ملک میاں برادران کے قانونی مشیر ہونے کے علاوہ چارٹر آف ڈیمو کریسی کو مرتب کرنے میں نمایاں کردار ہیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -